فیصل رضا عابدی نئے گورنر سندھ ہوں گے

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ کے سندھ یا وفاقی حکومت سے علیحدہ ہونے کی صورت میں گورنر سندھ کو تبدیل کر کے ان کی جگہ فیصل رضا عابدی کو گورنر سندھ بنایا جائے گا۔ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی نے ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی تقریر کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے فیصلہ کیاہے کہ ایم کیوایم کے مزید دباو¿ میں نہیں آیا جائے گا۔ ایم کیوایم نے سندھ یا وفاقی حکومت سے علیحدہ ہونے کا فیصلہ کیا تو گورنر سندھ کو تبدیل کردیا جائے اور اس ضمن میں سینیٹر فیصل رضاعابدی نئے گورنرسندھ ہوں

گے۔

One thought on “فیصل رضا عابدی نئے گورنر سندھ ہوں گے

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s