Azizi as Pakistani Film Producer must watch_JAAGO PAKISTAN

www.facebook.com/jaagoEntertainment

People will pay more to be entertained than educated – Jaago Entertainment believe dat u can increase ur brain power three to fivefold simply by laughing and having fun before working on a problem :) So Just laugh and share Smile :)

3 students died in cultural complex concert (JAAGO PAKISTAN)

اللہ سے رحم مانگیں اور ایسی بے ہودہ محفلوں میں جانے سے گریز

کریں اب گانا سنتے مرجانے والوں کے بارے کیا کہہ سکتے ہیں

اللہ انہیں معاف کرے مرے تو مسلمان ہی ہیں نا

Azizi as Jahangeer badar must watch :-)

People will pay more to be entertained than educated – Jaago Entertainment believe dat u can increase ur brain power three to fivefold simply by laughing and having fun before working on a problem :) So Just laugh and share Smile :)

LIKE on FB

https://www.facebook.com/JaagoEntertainment

span style=”display: block; margin: 0px auto; width: 450px”/span
div style=”font-size: 10px;”
p class=”vodpod_autopost” style=”display:block;font-size:10px;”1st collector for a href=”http://vodpod.com/watch/15930123-azizi-as-jahangeer-badar-must-watch-?u=jaagopakistanic=jaagopakistani”Azizi as Jahangeer badar must watch :-) /abr/a href=”http://vodpod.com/jaagopakistani”Follow my videos/a on a href=”http://vodpod.com?r=wp”vodpod/a/p
/div
/span

دھلا دینے والی رپورٹ.. کہاں ہے ہماری حکومت، کہاں ہے ہمارا میڈیا ؟

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے کے زیر اہتمام نومبر 2011ء کی آخری تاریخ کو ایک ڈانس پارٹی منعقد کی گئی تھی جس میں شریک مقامی طالبات کو بلیک میلنگ کے خدشات لاحق ہیں۔

“کچھ خاص“ کے نام سے ہونے والی اس ڈانس پارٹی کی کچھ تفصیلات اب سامنے آرہی ہیں جس میں ایسی طالبات جو اس پارٹی میں شریک ہوئی تھیں انہوں نے شکایت ہے کہ پارٹی میں انہیں یہ کہہ کر بلایا گیا تھا کہ صرف پاکستانی روایتی ڈانس کے مناظر دکھائے جائیں گے اور پھر امریکی یونیورسٹیوں میں داخلے کی معلومات دی جائیں گی۔

Members of FEW Collective, a hip-hop troupe from Chicago, perform during a concert organized US embassy in Islamabad November by the 14, 2011. PHOTO: REUTERS

Members of FEW Collective, a hip-hop troupe from Chicago, perform during a concert organized US embassy in Islamabad November by the 14, 2011. PHOTO: REUTERS

ان طالبات کو بتایا گیا تھا کہ اس پارٹی میں شرکت سے ان کے امریکی تعلیمی اسکالر شپ کے حصول کے لیے راستےکھل جائیں گے، اس لیے پاکستانی یونیورسٹیز کے کافی طلبہ نے پارٹی میں شرکت کے لئے فارم جمع کرائے۔،ڈانس پارٹی میں پاکستان بھر سے یونیورسٹیز کےطلبہ و طالبات کو منتخب کر کے بلایا گیا تھا۔

اس پارٹی میں شریک ہونے والے ایک طالب علم کاکہنا تھا طلبہ کو جوس کے نام پر دھوکے سے شراب پلا دی گئی اور بہت سی پاکستانی طالبات جو صرف اس لیے اس ڈانس پارٹی میں شریک ہوگئی تھیں کہ انہیں امریکی یونیورسٹیوں میں داخلہ مل جائے گا، شراب پینے کے بعد مدہوش ہو کر انتہائی اخلاق سوز حرکات کا نشانہ بنیں۔
انہیں نشے میں مدہوش ہو کر ناچنے پر اکسایا جاتا رہا اور اس کی نا صرف پوری فلم بندی کی گئی بلکہ سیکڑوں تصاویر بھی اتاری گئیں۔ اب خدشہ اس بات کا ہے کہ ان تصاویر کو کہیں ان طالبات و طلبہ کو بلیک میل کرنے کے لیے نہ استعمال کیا جائے۔
یاد رہے کہ اس ڈانس پارٹی میں شرکت کے لیے جو ڈانسر امریکا سےبلائے گئے تھے وہ بعد میں اسلام آباد میں جاسوسی کرتے گرفتار ہوئے۔

یکم دسمبر 2011 کوراولپنڈی کے علاقے کچہری چوک کے قریب سے پولیس نے جی ایچ کیو سمیت دیگر حساس عمارتوں کی فوٹیج بناتے ہوئے 10 امریکی عورتوں اور مردوں کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا تھا اور پھر پوچھ گچھ کے بعد تمام وڈیو فوٹیج ضائع کرنے کے بعد رہا کر دیا گیا۔